نقطہ نظر سلمان حیدر بھی 'وہی فائل' بن گئے مجھے اس بات پر بالکل بھی حیرت نہیں کہ گمشدہ افراد کے لیے آواز اٹھانے والا شخص آج خود گمشدہ افراد کی فہرست میں موجود ہے۔
نقطہ نظر میرے لاہور پر بھی اک نظر ہو لاہور کا دل ہمیشہ مزاحمت کا مرکز رہا ہے، اور اب اسے کشت و خون کے خلاف مزاحمت کرنی ہے۔
نقطہ نظر ساحل پہ کھڑے ہو، تمہیں کیا غم! بحیرہء روم کے بے رحم پانیوں میں ڈوبنے والا ہر بچہ قومی سرحدوں کے ظلم و ستم کی نشاندہی کر رہا ہے۔
نقطہ نظر سندھ کا صوفی کلچر اور سانحہ شکارپور سندھ زمانہ قدیم سے بین المذاہب اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے پر لگتا ہے کہ اب یہ ہم آہنگی خطرے میں ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین